کاجل کی طرح میں تجھے آنکھو میں سجا لوں آ جا مری بلبل تجھے سینے سے لگا لوں بلبل کو اُسی پیار سے پالا ہے اے وشمہ جیسے کہ کسی بچّے کو ماں پال رہی ہو