کاش ایسا میرا۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کاش ایسا میرا مقدر میرےرب ہو جائے
محبوب سے ملنے کا کوئی سبب ہوجائے

کسی دن اچانک وہ اصغر سےملنےچلےآہیں
کون جانے ایسی کرامت کب ہو جائے

Rate it:
Views: 373
06 Jan, 2016