کاش ایسا ہو ہم نہ بھی مل سکیں تب بھی جب تم ماضی کے دریچوں میں جھانکو تو میں ایک اچھی یاد بن کے تمہارے ہونٹوں پہ اچھی سی دلفریب مسکان کا سبب بن سکوں