ہو تیرے ساتھ عمر بسر کاش ایسا ہو ممکن نہیں ہے ایسا مگر کاش ایسا ہو اب یوں ملیں کہ وقت کی نبضیں بھی رک جائیں دل میں رہے نہ ہجر کا ڈر کاش ایسا ہو