کاش تم

Poet: Farrukh Izhar By: Farrukh Izhar, Karachi

ایک لمحہ تو کیا تمہارے ساتھ
میں تو صدیوں تلک سفر کرتا

کاش تم میری زندگی ہوتیں
میں تمہیں شوق سے بسر کرتا

Rate it:
Views: 691
27 May, 2009