کاش تم اپنا ہمیں ہم نام دکھاؤ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

کاش تم اپنا ہمیں ہم نام دکھاؤ
مجھسا عالم میں کوئی مہربان دکھاؤ
میرے دل کا کوئی دام دکھاؤ
کوئی تارا مجھے سر شام دکھاؤ
حسن کی کوئی اقسام دکھاؤ
لاکر مجھے گل بادام دکھاؤ
خواب میں آکر دیدار دکھاؤ
 

Rate it:
Views: 412
19 Dec, 2012
More Love / Romantic Poetry