کاش تم بس میرے ہوتے

Poet: shumaila anjum By: shumaila anjum, lahore

کاش تم بس میرے ہوتے
لیکن تم بس میرے کیسے ہوتے؟
میرے ہاتھوں میں تو ساتھ کی لکیر ہی نہیں

Rate it:
Views: 831
15 Sep, 2013