کاش محبت تم سے نہ ہوتی ایسی چاہت دل میں نی ہوتی لب پہ تمارا نام نہ ہوتا تنہائی میں یاد نہ ہوتی کاش محبت تم سے نہ ہوتی اتنے سارے درد نہ ہوتے پلکوں پر یوں اشک نہ ہوتے مجبوری میں قید نہ ہوتے ہجر کی راتیں کاٹ نہ کھاتیں کاش محبت تم سے نہ ہوتی