Add Poetry

کاش وہ میرا ھوتا۔۔۔۔۔

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

کاش وہ میرا ھوتا
وہ مجھہ سے خفا نہ ھوتا
نہ جانے کب سے گم سم
میں یوں بیٹھی اس کے خیالوں میں
بھگئ آنکھیں اداس چہرہ تنہائی
چاند بھی مجھے دیکھہ رھا ھے
ساتھہ نہ نبھایا اس نے
یہ سایہ تنہا ھے میرا

Rate it:
Views: 412
15 Sep, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets