کاش پہلے تم نے یہ وفا کی ہوتی

Poet: Fareed (فاکر) By: FAREED Yousuf Wani, Banihal, Ramban, Jammu & Kashmir, India

میں نہ کہتاتھا کہ تم پھر سے لوٹ آؤگے
زندگی چھوڑ دوں گااور تم اشک بہاؤ گے

اب دہکتی آگ کو بجھانامشکل ہے
خزاں میں پھول کو کھلانا مشکل ہے

کاش پہلے تم نے یہ وفا کی ہوتی
نہ میں دفن ہوتا اور نہ ہی تم روتی
 

Rate it:
Views: 406
24 Sep, 2013