کاش کسی کو نہ لگے بیماری عشق کی ورنہ جلا دے گی چنگاری عشق کی ٪ کیسے ممکن ہے وہ رہے ہوش میں جس کو چڑھ جائے خماری عشق کی