کاش کوئی ایسا میرا ساجن ھوتا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWکاش کوئی ایسا میرا ساجن ھوتا
مجھہ پر کچھہ الٹا سیدھا لکھتا
اس کے قلم کی موضوں ھوتی
میں اس کی سوچ کی تقلیق ھوتی
کاش کوئی ایسا میرا ساجن ھوتا
میں اس کے ہنٹوں کی گیت ھوتی
وہ میرے گیت گاتامیں رنگ بہ
رنگوں میں بکھرتی وہ مجھے
اپنے رنگوں میں قید کرتا
کاش کوئی ایسا میرا ساجن ھوتا
میں مٹی میں گھونتی رھتی
وہ مجھے اپنا شاھہکار بناتا
کاش کوئی ایسا میراساجن ھوتا
More Love / Romantic Poetry







