کاش کہ سہل ہوتا ان کا ساتھ پانا اپنا دِل ہوتا ہے جِنکا مستقل تھکانہ کاش کہ سہل ہوتا انہیں اپنا بنانا جو خانہءِ دل میں تو جازین ہیں لیکن نِگاہوں سے دور جِبکا آشیانہ کاش کہ سہل ہوتا ان کا ساتھ پانا