کاش کہ وہ لفظ تم نے کہا ہوتا تو آج چاہت کا یوں نا سلسلا ہوتا نہ میں تجھ سے جدا ہوتی نہ خود سے خفا ہوتی نہ تجھکو یوں مقدر سے گلہ ہوتا نہ کوئی ہجر ہوتا نا کوئی پیاس کا صحرا ہوتا نہ کوئی یوں دکھوں کا کوئی قلعہ ہوتا