کام میرے نکھار دے یارب
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaمیری کشتی کو تو لبِ ساحل
ٓاْج پھر سے اتار دے یارب
نام تیرا لیا ہے وشمہ نے
کام میرے نکھار دے یارب
More Love / Romantic Poetry
میری کشتی کو تو لبِ ساحل
ٓاْج پھر سے اتار دے یارب
نام تیرا لیا ہے وشمہ نے
کام میرے نکھار دے یارب