کانچ کی سرخ چوڑی میرے ہاتھ میں آج ایسے کھنکنے لگی جیسے کل رات، شبنم سے لکھی ہوئی تیرے ہاتھ کی شوخیوں کو ہواؤں نے سر دے دیا ہو