کاٹ کھانے کو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اپنےآقا کی غلامی سیکھ لواس سے
بہت دورسےآیا ہوں تم کو یہ بتانےکو

سوچتے ہیں کیوں ڈریں کتے سے ہم
آدمی بھی دوڑتا ہےاب کاٹ کھانےکو

Rate it:
Views: 534
29 Jun, 2014