کب حاصل تھا

Poet: fauzia By: fauzia, rahim yar khan

وہ بھی پاس تھا تو کب حاصل تھا اب دور ہوا تو غم کھاؤں
اچھا ہے گر اسکی طرح اسکو بھول جاؤں

اتنا مشکل کام نہی اس نے بھی تو کر ڈالا
پھر بھی دکھ دینے سے میں تو گھبراؤں

Rate it:
Views: 589
28 May, 2015