ہم کب سے بیٹھےہیں آس لگائے شائدکوئی دل کی انجمن سجائے جس میں اشکوں کےسواکچھ نہ ملے ہم تو ایسی محبت سےباز آئے ہماری زندگی میں جتنےلوگ آئے وہ سب مسکراتے گئےجوروتےآئے ہزاروں ہیں غم سنے والےکان ہیں کم یہاں بندہ کس کواپنےدکھڑےسنائے