کبھی اس طرح میرے صنم اپنی چاھت میرے نام کر میرے دل میں آکر دیکھہ زرا میری دھڑکنوں کو اپنے نام کر کبھی ان سے سن میری محبت کی داستاں ان کے ساتھہ کلام کر یہ میرے لفظوں کے پھول ھے تیرے قدموں کی دھول ھے اگر ھوسکے کوئی شام میرے نام کر