کبھی اُس نے غضب کی پیاس تھی ساغر پلائے تھے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاابھی بھی یاد ہے اس کی نظر کا میکدہ مجھ کو
کبھی اُس نے غضب کی پیاس تھی ساغر پلائے تھے
گلابی رنگ تھا پلکوں کی جھالر سے جھلکتا سا
کبھی اُس نےنہ جانے اشک کیوں مجھ سے چھپائے تھے
More Love / Romantic Poetry






