کبھی با عنوان تو کبھی بلاعنوان میں لکھتاہوں فقط آپ کی خاطرہی میری جان میں لکھتا ہوں جیب میں مال وزرنہیں رہنے کو گھر نہیں پھربھی اپنی بڑی آن بان شان میں لکھتاہوں ہماری الفت کا کسی کو علم نہ ہونے پائے اسی لیے تمیں دشمن جاں میں لکھتاہوں