کبھی تم مجھ سے بچھڑ کے

PoetTasleem Naz Tasleem Submitted byTasleem Naz Tasleem
Text size

کبھی تم
مجھسے بچھڑکے
سوچنا ذرا
تنہا بیٹھ کے
ریکھنا پھر
اپنے آنگن کی ویرانی
گھر گھر نہیں
مکان لگتے ہیں
جن گھروں کے مکیں نہ ہوں
کبھی تم
مجھسے بچھڑکے
سوچنا ذرا تنہا بیٹھ کے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied