کبھی تو سوچتا ہوں میں

Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahore

کبھی تو سوچتا ہوں میں یہ دل جب میرا اکتائے
وفا کو آگ لگ جائے محبت بھاڑ میں جائے

Rate it:
Views: 864
26 Jul, 2016