کبھی تو پوچھ کہ کیسے ہیں

Poet: کشمالہ By: Kashmala, Gujrat

کبھی تو پوچھ کہ کیسے ہیں
تیرے بن خزاں کے جیسے ہیں

تو اک بار دیکھ دل کے آینے میں
تیرا ہی بس عکس لیے بیٹھے ہیں
 

Rate it:
Views: 4
15 Oct, 2025
More Love / Romantic Poetry