کبھی خواب تو کبھی خیال آتے ہیں
ان میں کئی زہرہ جمال آتے ہیں
لوگ مجھ سے کیوں کتراتے ہیں
میرےذہن میں یہ سوال آتے ہیں
ٹی وی پہ اشتہارات کی بھرمارہوتی ہے
مگرگنجےکہ سر پہ کب بال آتے ہیں
ہم جب بھی اسےملنے جاتے ہیں
اس کےگھرسےہو کر کنگال آتے ہیں