کبھی اندھیروں کبھی اجالوں میں آتا ہے کبھی خوابوں کبھی خیالوں میں آتا ہے میری کسی بات کا کبھی جواب نہیں دیتا مگر اس کا نام میرےسوالوں میں آتا ہے