Add Poetry

کبھی خود کو مجھہ میں سماں کر دیکھہ

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscow

کبھی خود کو مجھہ میں سماں کر دیکھہ
سمندر کو لہروں کو ٹکرا کر دیکھہ
ھے عشق مجھے توں یو آزماکر دیکھہ
خوابوں کی دنیا اب مہکانے لگئ ھے
مہکتے پھولوں کو چھو کر تو دیکھہ
ہر اک میری چاھت کی کہانی کہہ رہا ھے
میری کہانی کی زبانی سن کر دیکھہ

Rate it:
Views: 738
05 May, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets