کبھی خوشبو لکھا

Poet: امن By: امن, faisalabad

کبھی خوشبو لکھا
کبھی خواب لکھا

بنے رہے تماشا
میرے جزبات یونہی

زندگی بھر یونہی
تجھے سراب لکھا

چارہ گِر مل تو سہی
تزکروں سےباہر بھی

میں بھی کہوں کبھی
دل کا ہر انداز لکھا

Rate it:
Views: 335
10 Jan, 2023