کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گے
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAکبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گے
یوں کسی کے لیے اپنا دل بے قرار کریں گے
رہیں گے کسی کی راہوں میں ہر پل یوں انتظار کریں گے
وہ خاموش رہیں گے ہم پھر بھی اظہارے وفا کریں گے
کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گے
اگر انجانے میں ہم سے کوئی بھول ہو جائے گی
تو ہم خود کو گنہگاروں میں شمار کریں گے
کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گے
راتوں کو اٹھ اٹھ کر اسے خدا سے مانگا کریں گے
رہیں گے ہر پل سجدے میں اور ایک ہی دعا مانگا کریں گے
کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گیے
اگر وہ ہم سے روٹھ جائے تو ہم خود سے خفا ہو جایا کریں گے
اور سوچتے رہیں گے ہر پل کہ انہیں کیسے منایا کریں گے
کبھی سوچا نہ تھا کہ ہم بھی یوں پیار کریں گے
More Love / Romantic Poetry