کبھی سہمی سہمی فضاؤں میں

Poet: By: Rania Ch, Lahore

کبھی سہمی سہمی فضاؤں میں
کبھی بہکی بہکی رداؤں میں

تیری راہ کو رہى ڈھونڈتى
کبھی دھوپ میں کبھی چھاؤں میں

Rate it:
Views: 330
29 Nov, 2016