کبھی عاشق کا گزر ہوتا ہے خیالوں میں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, karachi

 تم کیسی ہو کس حال میں ہو اپنی دنیا میں
کبھی عاشق کا گزر ہوتا ہے خیالوں میں

میری باتیں تو شائد تم بھول ہی گئی ہونگی
میری تصویریں تو ہوگی تمہاری کتابوں میں

Rate it:
Views: 392
30 Aug, 2010