کبھی مل تو تجھ کو بتائے ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے ہی چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائے ہم
تجھے درد دو تو نہ سہ سکے
تجھے دو زبان تو نہ کہ سکے
تجھے دو مقاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گرہ کر
میں کوئی ایسا راستہ نکال لو
تیرے درد کی میں دوا کرو
کسی غرص میں سوا کرو