کبھی مہتاب تو کبھی ستارےلگتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکیسےکہیں آپ ہمییں کتنےپیارےلگتےہیں
کبھی مہتاب تو کبھی ستارےلگتے ہیں
عشق کی کشتی میں ہم بیٹھ تو گےہیں
دیکھناہے کب ہم دونوں کنارےلگتے ہیں
جتنےبھی آکاش محبت پہ چمک رہےہیں
وہ سبھی ہمارےبخت کہ تارے لگتےہیں
آپ جب بھی محبت سےہمیں دیکھتےہیں
کوئی بچھڑے ہوئے ہمسفرہمارےلگتےہیں
More Love / Romantic Poetry






