کبھی میری طرح تڑپ کر تو دیکھو

Poet: Noor By: Noor, Oman Muscat

میرے درد کا اندازہ ہوگا تمہیں
کبھی میری طرح تڑپ کر تو دیکھو

پتہ چلے گا تم کو تنہائی کیا سزا ہے
کبھی میری طرح بکھر کر تو دیکھو

Rate it:
Views: 576
30 May, 2011