اپنے خیالوں سے جاناں میرا خیال نکال کر تو دیکھو
اپنی زندگی کے رنگوں سے میرا رنگ اتار کر تو دیکھو
تجھے تنہا کر دے گا تیرآ ہی سایہ آزما کر دیکھ لینا
اپنے ساتھ اپنے سیائے کو اندھیرے میں ڈال کر تو دیکھو
محبت تو بے معانی ہو جائے گئی تیرے لئیے بھی
اپنی محبتوں سے میرا نام نکال کر تو دیکھو
میں تجھ سے نظر ملاؤں ملا کر مسکرا دوں
کبھی میری معصوم مسکراہٹ کو ٹال کر تو دیکھو
توں مجھ میں روح کی طرح دل کی ڈھرکن کی طرح ہے
کبھی دل سے تم دل کی ڈھرکن کو مٹا کر تو دیکھو