کبھی پھول بن کر دل چرانے کی بات کرتے ہو کبھی کلی بن کر دل ہنسانے کی بات کرتے ہو جب بھی تم اظہار محبت کرتے ہو مجھ سے شکیلہ جان بوجھ کر کہہ دیتی ہوں تم کس افسانے کی بات کرتے ہو