کبھی چاہت بھرے دن رات بھی اچھے نہیں لگتے کبھی اچھے تعلقات بھی اچھے نہیں لگتے کبھی دل چاہتا ہے ان کی مٹھی میں دھڑکنے کو کبھی ہاتھوں میں ان کے ہاتھ بھی اچھے نہیں لگتے