کبھی کبھار

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

کتنے عجیب احاثے ہو جاتے ہے کبھی کبھار
جسموں کے سائے کھو جاتے ہے کبھی کبھار

یہ محبت کا گلشن ہے یاد رکھنا تم نہال
پھول بھی یہاں نشتر چھبو جاتے ہے کبھی کبھار

Rate it:
Views: 416
02 Oct, 2012