کبھی یہ سوچا نہ تھا

Poet: By: Zahur, islamabad

کبھی یہ سوچا نہ تھا
کہ اک ایسی عمارت
جس کی بنیادوں میں
وفا کی اینٹ
محبت کی ریت
دوستی کے سمینٹ
شامل ہوں
اک چھوٹے سے
زلزلے سے
گر جائے گا
کبھی یہ سوچا نہ تھا

Rate it:
Views: 644
11 Sep, 2008