Add Poetry

کتاب الفت کے ہر پنے پے تیرا نام لکھوں

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 کتاب الفت کے ہر پنے پے تیرا نام لکھوں۔۔۔
آ مکتب عشق مین ترا الگ ہی مقام لکھوں۔

جی چاھتا ھے تجھکو سونپ دوں بقاء ساری۔
یعنی اپنی زندگی تمہارے نام کل تمام لکھوں۔

مجھ کو کافی ھے نسبت بس تیرے نام کی۔۔
در کا سگ تیرے خود کو ادنٰی غلام لکھوں۔

تیرا ہی کہلائوں جہان جائوں جدھر بھی جائوں۔
یعنی تیرے حوالے سے پہچاں اپنی کل تمام لکھوں۔

تیرے بغیر زندگی جینے کی کوئی حسرت نہیں۔
یعنی ما سوا تیرے زندگی جینا کل حرام لکھوں۔

Rate it:
Views: 480
22 Jun, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets