کتاب دل کی میں تفسیر کررہاہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کتاب دل کی میں تفسیرکررہا ہوں
زیست کیسےگزری تحریرکررہاہوں

جو خوشی کہ خواب دیکھےتھے
بیاں ان سب کی تعبیرکررہا ہوں

جن کےذہن مفلوج ہوئےجاتےہیں
ایسےلوگوں کازندہ ضمیرکررہاہوں

بات کو تولتا ہوں اورسچ بولتاہوں
نہ سمجھو کےسیاسی تقریرکررہاہوں

اپنےسب استادوں کا بہت ممنون ہوں
میں جو شاعری بےنظیرکررہا ہوں

Rate it:
Views: 434
27 Jul, 2012