کتنا انتظار کیا ہے میں نے تم سے کتنا پیار کیا ہے میں نے پل تو پل کا ساتھ نہیں چاہا تھا اپنا جیون ہار دیا ہے میں نے