کتنا اچھا تھا

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodha

اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

دکھوں نے بانٹ دیا تمہارے بعد
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

Rate it:
Views: 1612
18 Mar, 2009