کتنا خوبصورت تھااس کا حسیں چہرہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکتناخوبصورت تھا اس کا حسیں چہرہ
جسےآج تک بھلا نہیں پایا دل میرا
جب سےوہ میرےدل سےدور گئے
اس دن سےیہاں غموں کاہےڈیرہ
دل کی تزہین و آرائش کرنی پڑےگی
پھر شاید وہ میری جانب پاہیں پھیرا
اس کی سوچوں میں ڈوبارہتاہوں
پتہ نہیں چلتا یہ شام ہےیاسویرا
اب آنےمیں مزید دیرنہ کروجاناں
کہیں دنیاسےگزرنہ جائےدیوانہ تیرا
More Love / Romantic Poetry






