کتنا سرور رات کی تنہائہوں میں تھا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Moscowکتنا سرور رات کی تنہائہوں میں تھا
چھپا تھا چاند جیسے رسوائیوں میں تھا
لوگ جاگ رہئے تھے عبادت کے لئے
کوئی تیری یاد کی گہرائیوں میں تھا
More Love / Romantic Poetry
کتنا سرور رات کی تنہائہوں میں تھا
چھپا تھا چاند جیسے رسوائیوں میں تھا
لوگ جاگ رہئے تھے عبادت کے لئے
کوئی تیری یاد کی گہرائیوں میں تھا