کتنا عجیب مرض ھے والله یہ تنہای
جو وجہہ مرض ھے وھی کرتا ھے مسیحای
بد دعایں مجھے پیروں کے زخم دیتے ھیں
موت آی تجھے منزل کی نہ خبر آی
نہیں نہیں مجھے اب حسرت وصال نہیں
تیری جدایی نے بخشی مجھے پزیرای
فہیم پہلی نظر میں کسی کو دل دینا
قسم خدا کی نہیں فیصلہ دانای