کتنا لطف ہے کھو جانے میں
Poet: By: Hukhan, karachiکتنا لطف ہے کھو جانے میں
کیا رکھا ہے زمانے میں
ہر کوئی لگا دوسرے کو آزمانے میں
ہر کوئی ہے تیار کسی پر مر جانے کے لیے
سجا رکھا ہے دل کو مے خانے میں
شاید ہی ہو کوئی ہمنوا اس زمانےمیں
کتنا لطف ہے کھو جانے میں
خان اٹھتی نہیں پاکیزہ نظر زمانے میں
مان لو ہے مزا دل کی آخر مان جانے میں
More Love / Romantic Poetry






