کتنا پیار ہے تم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
کتنا پیار ہے تم سے بتا نہیں سکتے
مر کر بھی ہم تمیں بھلا نہیں سکتے
جدائی میں رونا اپنامقدر بن چکا ہے
تمیں کسی حال میں رلانہیں سکتے
کتنا پیار ہے تم سے بتا نہیں سکتے
مر کر بھی ہم تمیں بھلا نہیں سکتے
جدائی میں رونا اپنامقدر بن چکا ہے
تمیں کسی حال میں رلانہیں سکتے