کوئی رشتہ محبت جیساانمول نہیں ہوتا

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

کوئی رشتہ محبت جیسا انمول نہیں ہوتا
پیار کے بندھن کا کوئی مول نہیں ہوتا

وہ کسی دل پہ کیا نقش چھوڑےگا
جس کامحبت سےبھرا بول نہیں ہوتا

وہ زندگی ہار کر بھی نبھا دیتا ہے
مرد کا جھوٹا کوئی قول نہیں ہوتا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied